• news

اوٹی سی لاہور چیلنج کپ کرکٹ ٹورنا منٹ : دھرمپورہ جم خانہ کلب ‘ٹائون شپ گرین دوسرے مرحلے میں پہنچ گئیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) دھرمپورہ جم خانہ کلب اور ٹائون شپ گرین کلب کی ٹیموں نے اوٹی سی لاہور چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں جگہ بنا لی۔ دھرمپور جم خانہ نے شاہدرہ ایل ڈی اے کو سات وکٹوں سے شکست دی۔ ٹاون شپ گرین نے توصیف کلب کو 14 رنز سے شکست دی۔

ای پیپر-دی نیشن