سٹیج ڈرامہ ’’گورے گورے چھوکرے‘‘آج شروع ہوگا
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ سنہری خان کا نیا ڈرامہ ’’گورے گورے چھوکرے‘‘آج شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میںدیدار ملتانی،ثنا خان،زویا چودھری،شاہ پارہ مختار چن،وسیم پنوں، اسد مکھڑا،عقیل حیدر ،شجر عباس،رضی خان ،کاشف چن اور ساجد پیارا شامل ہیں۔ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹروڈائریکٹر ڈاکٹراجمل ملک ہیں۔