• news

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول کھل گئے

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) موسم سرما کی دو ہفتے کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکول 6 جنوری بروز پیر دو بارہ کھلیں گے اس سلسلے میں صوبائی وزیر تعلیم سکولز مراد راس نے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پیر کے روز پورے صوبے میں سکول مقررہ شیڈول کے مطابق دوبارہ کھلیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن