• news

سردی کی شدید لہر سکول 12 جنوری تک دوبارہ بند

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے سرکاری و نجی سکول سردی کی شدید لہر کے باعث موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے ساتھ ہی 12 جنوری تک دوبارہ بند کردئے سکولوں کے اکثر بچے پہلے روز ہی سردی کی شدت کے باعث سکولوں سے واپسی پر کھانستے ہوئے گھروں کو آئے بچوں کے والدین نے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کے بچوں کی صحت اور زندگی سے محبت کو سراہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن