• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے O کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟O پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے۔ O ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں O اسی دن جھٹلانے والوں کیلئے ویل (افسوس) ہے O کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیاO پھر ہم نے اسے مضبوط و محفوظ جگہ میں رکھاO
سورۃ المرسلٰت (آیت: 15 تا 21)

ای پیپر-دی نیشن