منشیات فروشوں کی فوری شناخت کیلئے ڈیٹا تیار کررہے ہیں: شہر یار آفریدی
اسلام آباد (نا مہ نگار) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا منشیات کے فروغ کے ذریعے نئی نسل کا مستقبل تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔انھوں نے یہ بات انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں جامعہ کے حکام، اساتذہ کو زندگی ایپلی کیشن کے بارے میں بریفننگ دیتے ہوئے کہی۔فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت کیلئے جاری کردہ رقوم پر اسرائیلی ریاست کی ڈاکہ زنی معاشی قذاقی ہے۔