• news

اک موریہ پل کی تعمیر و مرمت فوری مکمل کرنے کا مطالبہ

مکرمی! اک موریہ پل مصری شاہ کے اوپر سے ریلوے لائن گزرتی ہے۔ اک موریہ پل کی تعمیر و توسیع کا کام ایک سال قبل شروع ہوا تھا اور ستمبر 2019ء میں مکمل ہونا تھا۔ جنوری 2020 ء آ گیا ہے ابھی آدھا کام بھی مکمل نہیں ہوا۔ عوام سخت پریشان ہیں۔ اک موریہ پل کی تعمیر کو دن رات کام کرکے جلد مکمل کیا جائے۔ (منصور رشید قریشی ، مصری شاہ)

ای پیپر-دی نیشن