• news
  • image

نام درست کیجئے

OIC کا ذکر کیا ہوا‘ ختم ہونے کو ہی نہیں آرہا۔ کراچی سے پروفیسر نسرین صاحبہ نے تنظیم کی ناکامیوں کے تذکرے کے ساتھ ساتھ ان کے نام کے حوالے سے بھی سوال اٹھایا ہے۔ لکھتی ہیں کہ OIC یعنی آرگنائزیشن آف اسلامک کانفرنس ہے تو یہ ظاہر ہی نہیں ہوتا کہ یہ عالم اسلام کی کوئی تنظیم ہے۔ یہ ایک بے معنی اور بے ربط کے نام ہے۔ اداروں کے نام اہم ہوتے ہیں۔ جس سے انکے مقاصد اور ان کی سمت کا پتہ چلتا ہے۔OIC معاف کیجئے اس معیار پر پورا نہیں اترتا۔ اسے مہمیز دینا ہے تو سب سے پہلے اسے کوئی معقول نام تو دیجئے۔

ریاض احمد سید…… سفارت نامہ

ریاض احمد سید…… سفارت نامہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن