• news

ٹوکیو اولمپک مشعل کو ہائیڈروجن سے روشن کیا جائے گا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) 2020 ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک گیمز کے منتظمین نے کہا ہے کہ اولمپک مشعل کو روشن کرنے کیلئے ہائیڈروجن گیس استعمال کی جائے گی۔ٹوکیو گیمز کی انتظامی کمیٹی کے سی ای او توشی ہیرو موتو نے سوئٹزرلینڈ میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اجلاس میں اس منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اولمپک شمع کو روشن کرنے کے لیے ہائیڈروجن پہلی بار استعمال کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن