• news

شاہد خاقان نجی ہسپتال سے ڈسچارج اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نجی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل واپس بھیج دیا گیا ہے۔ پتے میں پتھری کے باعث شاہد خاقان عباسی کا شفا ہسپتال میں آپریشن ہوا تھا۔ ڈاکٹرز نے شاہد خاقان عباسی کو آپریشن کے بعد آرام کا مشورہ دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن