اسرائیلی وزیر خزانہ سیاست سے دستبردار
مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیلی وزیر خزانہ موشے کحلون نے مارچ سے سیاست سے ہمیشہ کے لیے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزیرخزانہ موشے کحلون نے کہا ہے کہ وہ پارلیمینٹ کے آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔