افغانستان میں2 دھماکے 2 بچے ہلاک‘ 9 افراد زخمی
مزارشریف،افغانستان (شِنہوا)افغانستان میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس نے منگل کے روز بتایاکہ بم دھماکے افغانستان کے شما لی صوبہ بلخ کے صدر شہر مزارشریف میں ہوئے ۔