• news

پی ایس ایل فائیو: غیر ملکی سفیر بھی کرکٹ بخار میں مبتلا

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل غیر ملکی سفیر بھی کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے۔پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل پشاور زلمی کے فین نکلے اور انہوں نے پشاور زلمی کی شرٹ بھی تصویر شیئر کی ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پشاور زلمی کا کردار شاندار ہے۔ مصطفی یرداکل نے پشاور زلمی اور پی ایس ایل کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔ پی ایس ایل میچز دیکھنے سٹیڈیم آوں گا۔

ای پیپر-دی نیشن