• news

آل راونڈر حسن علی فٹ ‘ی فزیکل اینڈ فٹنس کیمپ میں بائولنگ‘ رننگ شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آل راونڈر حسن علی فٹ ہو گئے، قذافی سٹیڈیم میں جاری فزیکل اینڈ فٹنس کیمپ میں بائولنگ سمیت رننگ شروع کر دی ہے۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ حسن علی فٹ ہو گئے ہیں انہیں نے بائولنگ کیساتھ ساتھ رننگ بھی شروع کر دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں وہ اپنی ٹیم کی جانب سے کھیل کر میچ پریکٹس بھی حاصل کر لینگے۔ پاکستان سپر لیگ کے بعد ان کی فٹنس اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن