• news
  • image

مال روڈ پر جلسے جلوس کیوں؟

مکرمی! مال روڈ پر جلسے اور جلوس پر پابندی ہے۔ میری وزیر اعلیٰ اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے پرزور اپیل ہے کہ اس پر عملدرآمد کیا جائے۔ مال روڈ پر جلسے اور جلوسوں کو بند کیا جائے۔ اس سے خواتین اور عوام کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ٹریفک میں خلل الگ پڑتا ہے۔ خاص طور پر ہسپتال میں آنے جانے والے مریضوں کو بھی بڑی پریشانی کا سامنا ہے۔ (ناظم شوکت چیئرمین مسائل کمیٹی لاہور)

epaper

ای پیپر-دی نیشن