• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور بڑی بخشش کرنے والا ہے ۔کسی کو اس سے بات چیت کرنے کا اختیار نہیں ہو گا o جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی کلام نہ کر سکے گا مگر جسے رحمن اجازت دے دے اور وہ ٹھیک بات زبان سے نکالے o یہ دن حق ہے اب جو چاہے اپنے رب کے پاس (نیک اعمال کر کے) ٹھکانا بنا لے o
سورۃ النّبا (آیت : 37 تا 39 )

ای پیپر-دی نیشن