ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اب بھی موجود یقین نہیں آتا نواز شریف نے اتنی قربانیوں کے بعد ایسا فیصلہ کیوں کیا: محمود اچکزئی
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ پی کے میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اب بھی موجود ہے۔ اب بھی یقین نہیں آ رہا نواز شریف نے اتنی قربانیوں کے بعد ایسا فیصلہ کیوں کیا؟۔