• news

مرتضیٰ سید 3 سال کیلئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک تعینات

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مرتضیٰ سید کو ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان تعینات کر دیا گیا اس حوالے سے فنانس ڈویژن نے نوٹیفکیشن جار کر دیا ہے جس کے مطابق مرتضیٰ سید کو تین سال کیلئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن