میرا ایمان
میرا ایمان ہے کہ ہماری نجات اس اسوۂ حسنہ پر چلنے میں ہے‘ جو ہمیں قانون عطا کرنے والے پیغمبر اسلام نے ہمارے لئے بنایا ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنی جمہوریت کی بنیادیں صحیح معنوں میں اسلامی تصورات اور اصولوںپر رکھیں۔
(شاہی دربار‘ سی بلوچستان ۔14 فروری 1947ئ)