• news

عثمان بزدار نے پی ٹی آئی کے 20 ناراض ارکان کو آج ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان کو آج ملاقات کیلئے بلا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں ناراض ارکان اپنے مطالبات اور تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے اپنے مطالبات کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فروری تک کا وقت دے رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن