• news

وی آئی پی شخصیات کو دعوت نامے جاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان لاہور میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ قذافی سٹیڈیم میں لگی نشتوں کو ڈبلیو ایم سی کے عملہ نے پانی سے مکمل طور پر دھو کر شائقین کرکٹ کیلئے تیار کر دیا ہے جبکہ سٹیڈیم میں کمرشل اداروں کی جانب سے بھی اپنا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی جانب سے وی آئی پی شخصیات کو بھی دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن