مانو ساہنی آج لاہور میں ملاقاتیں کرینگے
لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی کے سی ای او مانو ساہنی آئندہ فیوچر ٹور پروگرام پر بات چیت کیلئے بورڈزحکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔ وہ آج لاہور میں میٹنگز کرینگے، ان کو ٹی ٹونٹی سیریز کے انتظامات پر بریفنگ کیساتھ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا جائیگا۔