• news

احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 فروری تک توسیع ،گواہ طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی) احتساب عدالت لاہور نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے خلاف ناجائز اثاثہ جات کیس میں احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 فروری تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ احد چیمہ کیس میں 8 گواہاں اپنے بیانات قلمبند کروا چکے ہیں۔ احد چیمہ پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن