• news

دنیا

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیراثر انسانی تہذیب کو ایک زبردست خطرہ لاحق ہے اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ جدید زمانے کی وطنیت اور لادینی اشترا کی تحریکوں سے، اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوذاز’’گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)

ای پیپر-دی نیشن