• news

شرقپور: گیس بندش اور کم پریشر سے شہریوں کا جینا دوبھر

شرقپور شریف (نامہ نگار ) شرقپورمیں گیس کی بندش اور سوئی گیس پریشر کم، چولہے بند ہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی، لوگ ہوٹلوں سے مہنگے کھانے خریدنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔ گیس بلوں کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود صارفین دن بھر چولہوں کے سامنے بیٹھے گیس کے انتظار پر مجبور ہیں اور احتجاج کے باوجود سلسلہ جاری ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن