• news

فیروز والہ:14سالہ طالبہ اغوائ،مقدمہ درج

فیروزوالہ (نامہ نگار)لاہور روڈ کی آبادی میاں کالونی میں بنیامین اور اس کے ساتھیوں نے محنت کش کی چودہ سالہ طلبہ بیٹی (ج) کو اغواء کر لیا فرار ہو گئے۔ فیکٹر ی ایریا پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن