• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں O اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے O اور وہ ڈر (بھی) رہا ہے O تو اس سے تو بے رخی برتتا ہے O یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے O جو چاہے اس سے نصیحت لے O (یہ تو) پرعظمت صحیفوں میں (ہے) O جو بلند و بالا اور پاک صاف ہیں O
سورۃ عبس (آیت: 7 تا 14)

ای پیپر-دی نیشن