• news

محمد حفیظ کا بائولنگ ایکشن ٹیسٹ ‘رپورٹ 15 روز بعد آئیگی

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا باولنگ ٹیسٹ مکمل ہو گیا۔ محمد حفیظ کا باولنگ ٹیسٹ گذشتہ سال انگلینڈ کے ڈومیسٹک سیزن کے دوران رپورٹ ہوا تھا جس کی بنا پر ان پر انگلینڈ میں باولنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ باولنگ ٹیسٹ گذشتہ روز لمز یونیورسٹی میں ہوا جس کی رپورٹ 15 روز بعد آئے گی۔

ای پیپر-دی نیشن