• news

بھارت کا نیوزی لینڈ کو تیسرا ٹی ٹونٹی سپر اوور میں ہرا کر سیریز میں کلین سویپ

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بھارت نے نیوزی لینڈ کو تیسر ا ٹی ٹونٹی سپر اوورمیں ہر اکر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی ۔بھارت نے پانچ وکٹوں پر 179رنز بنائے ۔۔ نیوزی لینڈنے بھی 6وکٹوں پر 179رنز بنائے ۔ نیوزی لینڈ نے سپر اوورمیں سولہ رنز بنائے ۔ بھارت نے ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا ۔ روہت شرما کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن