• news

ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپقومی ٹیم کیلئے ٹرائلز 2فروری کو ہونگے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 2فروری کو اسلام آباد سے ہوں گے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ 25سے30مارچ تک ملایشیا میں کھیلی جائیگی جس میں پاکستانی مرد اور خواتین کی ٹیم شرکت کریگی۔

ای پیپر-دی نیشن