• news

آسٹریلین اوپن : نوواک فائنل میں پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سربیا کے نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں راجر فیڈرر کو شکست دی۔ خواتین کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی امریکہ کی صوفیہ کینن سے ہار گئیں۔ رومانیہ کی سیمونہ ہالپ کو سپینش کھلاڑی گاربائن مگروزا نے ہر ادیا۔سٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔گاربائن مگروزا اور صوفیہ کینن کے مابین فائنل معرکہ ہفتے کو کھیلا جائے گا جبکہ مینز کیٹیگری کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ کو جرمنی کے الیگزینڈر زیوروف اور آسٹریا کے ڈومینک تھیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن