• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر جب چاہے گا اسے زندہ کر دے گاO ہر گز نہیں‘ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی O انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے O کہ ہم نے خوب پانی برسایا O پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح O پھر اس میں سے اناج اگائےO اور انگور اور ترکاری O
سورۃ عبس ( آیت: 22 تا 28 )

ای پیپر-دی نیشن