• news

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ 30 جنوری کوبنی‘ ہائی کمشن سے تصدیق شدہ ہے: ڈاکٹر عدنان

لندن (آن لائن) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی حتمی میڈیکل رپورٹس 30 جنوری کو تیار کی گئیں رپورٹس کی پبلک اور پاکستانی ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے۔ میڈیکل رائے اور سکین رپورٹ بھی قانونی طور پر تصدیق شدہ ہیں یاد رہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تین روز کے اندر مکمل میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کی۔

ای پیپر-دی نیشن