کورارٹر فائنل میں مینکڈ آئوٹ کی غلطی سے سیکھوں گا: محمد ہریرہ
لاہور(نمائندہ سپورٹس)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین محمدہریر نے افغان کیخلاف کوارٹر فائنل میںمینکڈنگ کے ذریعے رن آؤٹ ہونے پر کہا ہے کہ مجھے بالکل کریز میں ہونا چاہیے تھا، میں اپنی غلطی سے سیکھوں گا اور یقینی بناؤں گا کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔بھارت ہمیشہ سے روایتی حریف رہا ہے‘ اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے اور نارمل کرکٹ کھیل کر آگے جانے جائیں گے۔