• news

عراقی صدر نے محمد علاوی کو نئے وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کی سرکاری ایجنسی نے گزشتہ روز بتایا کہ عراق کے صدر برہم صالح نے محمد علاوی کو نئے وزیر اعظم کیلئے نامزد کردیا جو عبوری حکومت کا قیام کریں گے۔عراقی صدر نے ہفتے کے روز یہ بات سرکاری ایجنسی کو بتائی۔

ای پیپر-دی نیشن