• news

یونان اور ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 34 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) یونان اور ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 34 پاکستانی نیو اسلام آباد ائرپورٹ پہنچا دئے گئے نجی ائر لائن سے آنے والے ترکی سے 18 اور یونان سے16 پاکستانیوں کو ایف آئی اے امیگریشن نے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن