• news

کامونکے:تیز رفتار کار کی زد میں آکر معمر خاتون جاں بحق

کامونکے(نامہ نگار) تیز رفتار کار کی زد میں آکر معمر خاتون جاں ہوگئی۔بتایاگیاہے کہ گذشتہ روز فیصل آباد کی ستر سالہ زرینہ بی بی خان ٹاؤن میں اپنے عزیزوں کو ملنے کیلئے آئی ہوء تھی جی ٹی روڈ گھنیاں کے قریب سڑک عبور کررہی تھی کہ اس دوران تیز رفتار کار نے اْسے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں زرینہ بی بی شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن