• news

گورنر ہاؤس ہفتے میں 2 دن کھولنے کا اعلان

لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر ہاؤس کو ہفتے میں دو دن کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کہتے ہیں شہری اب ہفتہ اور اتوار دو دن گورنر ہاؤس کی سیر کر سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن