• news

ٹرمپ کا متنازعہ منصوبہ لبنان میں سینکڑوں افراد کا امریکی سفارتخانے کے قریب مظاہرہ

بیروت (شنہوا) لبنان میں ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے متنازعہ امن منصوبے کے خلاف بیروت میں سینکڑوں افراد نے امریکی سفارتخانے کے قریب مظاہرہ کیا۔ نیشنل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے نعرے لگائے۔ امریکی اور لبنانی پرچم پکڑ رکھے تھے۔ انہوں نے عربوں سے مطالبہ کیا وہ متنازعہ پلان کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے اٹھ کھڑے ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن