• news

الجزائر اور ترک صدرکے درمیان فرانس کے معاملے پر گرما گرمی

لجیریا/انقرہ(این این آئی )افریقی ملک الجزائر اور ترکی کو ایک دوسرے کے اتحادی خیال کیا جاتا ہے مگر حالیہ ایام میں دونوں ملکوں کے درمیان تنائو دیکھا گیا ہے۔یہ تنائو اس وقت سامنے آیا جب ترک صدر اردگان نے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون کے ایک بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔ بیان میں رد وبدل کرنے پر الجزائری ایوان صدر کی طرف سے ترک صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن