ضروری اعلان
یوم یکجہتی کشمیر پر صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان‘ اپوزیشن لیڈر صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف‘ صدر مسلم لیگ (ق) اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین‘ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی‘ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سینیٹر رحمان ملک کے کالم آج کے ادارتی صفحہ پر ملاحظہ کریں۔