• news

سی این ایس انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ‘عماد فرید نے مصر ی حریف کو ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاک بحریہ کی 14 ویں چیف آف دی نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا۔ کمانڈر کراچی، ریئر ایڈمرل زاہد الیاس نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی ۔ پہلے راونڈ کے افتتاحی میچ میں عماد فرید نے مصر کے شیڈی ایل شیربینیکو ہرادیا۔

ای پیپر-دی نیشن