• news

اسلام آباد: چینی شہری میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی: قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ رات پمزہسپتال میں لائے گئے چینی شہری میںکرونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔ دوسری جانب اب تک این آئی ایچ میں کل25 نمونے موصول ہوئے ۔ مشتبہ کیسز میں سندھ پختونخواہ کشمیر اور وفاقی دارالحکومت سے نمونے آئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن