• news

حکومت اشیاء خوردونوش سستی کرنے کی کوشش کر رہی ہے: خسرو بختیار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف وفد نے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ خسرو بختیار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آئی ایم ایف وفد کے چیف ارنیسٹو ریومیز بھی موجود تھے۔ خسروبختیار نے کہا کہ حکومت اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ رواں سال گندم کی اچھی فصل کی توقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن