• news

ترکی اور شام کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے ثالثی پر تیار ہیں:ایران

تہران (آئی این پی ) ایران نے کہا ہے کہ وہ ترکی اور شام کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے ثالثی پر تیار ہے۔شام کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈریسن اور ایرانی حکام کے درمیان تہران میں ایک ملاقات میں حکام نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال نہ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن