کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گےO بدلے والے دن اس میں جائیں گےO وہ اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گےO تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدے کا دن کیا ہےO میںپھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کو جزا (اور سزا) کا دن کیا ہےO (وہ ہے) جس دن کوئی شخص کسی شخص کیلئے کسی چیز کا مختار نہ ہو گا‘ اور (تمام تر) احکام اس روز اللہ کے ہی ہوں گےO
سورۃ الانفطار( آیت: 7 تا 13)