• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی O کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں O اور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں O کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں O اس عظیم دن کیلئے O جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے O
سورۃ المطفین (آیت: 1 تا 6)

ای پیپر-دی نیشن