• news

حمایت اسلام خواتین کالج نیو گارڈن ٹاؤن میں سپورٹس ڈے

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) حمایتِ اسلام خواتین کالج نیو گارڈن ٹاؤن میں سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا ۔ مہمان خصوصی سابق ایم پی اے میاں محمد منیر کا کہنا تھا کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہے ۔ پرنسپل مسز شہناز مظہر نے کہا کہ خواتین میں کھیلوں کا فروغ کالج کی اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر-دی نیشن