• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
(وہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے o مقرب (فرشتے) اس کا مشاہدہ کرتے ہیں o یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے o مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے o تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی ترو تازگی پہچان لے گا o یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے o جس پر مشک کی مہر ہو گی‘ سبقت لے جانے والوں کو اسی میںسبقت کرنی چاہئےo
سورۃ المطففین (آیت : 20 تا 26 )

ای پیپر-دی نیشن