• news

حکومت 5 سال مدت پوری کریگی، کوئی شک شبہ نہیں: پرویز خٹک

نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ مدت پوری کرنے میں کوئی شک و شبہ نہیں اتحادیوں کے ساتھ معمولی مسائل تھے۔ میڈیا نے مسئلہ بنا دیا تھا۔ اتحادیوں کے ساتھ تقریباً تمام مسائل حل ہو چکے ہیں۔ اپوزیشن کے ساتھ رابطے میں ہوں۔ روزانہ کی بنیاد پر ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن